the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے آج کہا ہے کہ موصل میں دولت اسلامیہ کے خلاف فوجی مہم منصوبہ سے کہیں زیادہ تیزرفتار سے آگے بڑھ رہی ہے اور اس میں اچھی پیش رفت ہورہی ہے۔ انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے پیرس میں سینئر افسران سے کہا کہ ہم نے جو فوجی مہم کی رفتار کے بارے میں جو سوچا تھا اور



اس سے وہ کہیں زیادہ تیز رفتار سے چل رہی ہے اور فوج موصل کی طرف تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ فرانس کے صدر فرانزواں اولاند نے پیرس میں موصل کی صورت حال پر غور کےلئے منعقد ہونے والی میٹنگ میں کہا کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجو موصل چھوڑ کر شام کے رقہ شہر کی طرف فرار ہورہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.